کیا خوب تم نے غیر کو بوسہ نہیں دیا
بس چپ رہو ، ہمارے بھی منہ میں زبان ہے
مجھ میں وہ تاب ِضبط ِشکایت کہاں ہے اب
چھیڑو نہ تم کہ میرے بھی مونہ میں زبان ہے
لڑکی تھی جوان تھی دل میں ارمان تھا منہ میں زبان تھی مگر توبہ توبہ جو مل گیا وہ پہن لیا ۔
(۱۹۱۷ ، طوفان حیات ، ۱۰۷) ۔
کہاں تک چپ رہیں ناصح کی سن کر
ہمارے منہ میں بھی آخر زباں ہے
