سڑک کے موڑ سے گزر کر مشن اسکول کی سرخ عمارت سے پرے پھٹے کی خاموش کالی چمنیوں سے ادھر ریل کی پٹری کو چھونا ، پلٹنا اور سمینٹ والے حوض میں مٹی میں اٹے ہوئے پیر ڈالنا منہ ہاتھ دھونا اور پھر واپس گھر کو ہو لینا ۔
(۱۹۴۷ ، قصہ کہانیاں ، ۴۶) ۔
ابھی چھوڑ ان باتوں کو چل منہ ہاتھ دھویا جائے پھر کھانا کھائیں تو بھی بھوکا ہو گا ایک بج رہا ہے آج یہ دیر سے آئی تھی کھانا پکانے ۔
(۱۹۸۲ ، خدیجہ مستور ، بوچھار ، ۱۷) ۔
