( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ میں زَُبان حَلال ہے کہاوت  

منھ میں زبان سچ بولنے کے لیے ہے اگر (جھوٹ کی طرح) حرام ہوتی تو منھ میں نہ رہتی ، سچ کہو ، انصاف لگتی کہو ۔