پھول زبردستی چھین لیا اور مارے طمانچوں کے اس کا منہ لال کردیا ۔
(۱۸۰۳ ، گل بکاؤلی ، ۲۸۰) ۔
رہا مرض میں بھی اخفائے عشق ّمد ِنظر
ہوا جو زرد طمانچوں سے منہ کو لال کیا
چمن میں گل نے کہیں دعویٰء جمال کیا جمال ِیار نے منھ اس کا خوب لال کیا
(۱۸۴۴ ، نسیم لکھنوی ، د ، ۵) ۔
