۱۔ تکلیف سے چہرے کا رنگ متغیر ہوجانا ، انتہائی رنج ہونا ، بہت ملال ہونا ۔
جب ان میں سے کسی کو لڑکی کی خوش خبری سنائی جاتی ہے تو اس کا منھ کالا پڑجاتا ہے ۔
(۱۹۳۲ ، سیرۃ النبیؐ ، ۴ : ۲۹۷) ۔
۲۔ رُسوا ہوجانا ، ذلیل ہونا ۔
پڑھے مومن پڑھے مومن چڑھے مومن پاک
کافراں کا منہ کالا پڑے مکھ موں خاک
(۱۶۵۴ ، گنج شریف ، ۲۴۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .