خجستہ نے کہا تیرے منہہ میں گھی شکر وہ نقل اعرابی جلد بیان کر ۔
(۱۸۴۵ ، حکایت سخن سنج ، ۹۰) ۔
اے ہمشیر تیرے منہ میں گھی شکر خدا تری بات کو سچ کرے ۔
(۱۸۹۰ ، بوستان خیال ، ۶ : ۶۳) ۔
آمین آمین ، آپ کے منہ میں گھی شکر ، کے نعروں سے پنڈال گونج اٹھا ۔
(۱۹۳۷ ، دنیائے تبسم ، ۴۴) ۔
تمھارے منہ میں گھی شکر ، میں یہی ذکر کرنے والی تھی ۔
(۱۹۸۷ ، پھول پتھر ، ۲۹۰) ۔
