گو ان کے مدح خوانوں کے لب بے سوال ہیں
منہ بھردیں موتیوں سے کہ زینب کے لال ہیں
جس نے مژدہ ولادت کثیر السعادت سنایا موتیوں سے منہ بھردیا ۔
(۱۸۹۰ ، فسانہء دلفریب ، ۳۱) ۔
خدا جس کا منھ موتیوں سے بھرے
اسے ناز زیبا ہے جتنا کرے
کلام سن کر خوش ہوا اور اس کا منہ موتیوں سے بھردیا ۔
(۱۹۸۷ ، آخری آدمی ، ۳۲) ۔
