جو اُن دونوں کو مارے گا سو منھ مانگا دھن پاوے گا ۔
(۱۸۰۳ ، پریم ساگر ، ۶۱) ۔
دلال … حق دلالت منھ مانگا معین کرالیتے ہیں ۔
(۱۹۳۵ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ، ۲۰ ، ۲۹ : ۶) ۔
اے جوگی مہاراج: میرا ہاتھ دیکھ کر دل کی دلیل بتاؤ اور منہ مانگا انعام پاؤ ۔
(۱۹۸۹ ، غالب رائل پارک میں ، ۳۰) ۔
