دونوں ہاتھوں سے چہرے یا سر کو چھوتے ہوئے پیار کرنا ؛ نظر ِبد سے محفوظ رہنے کی دعا دینا ۔
پنجہء مہر لگا منھ کی بلائیں لینے
جس دم آغوش میں مادر کی گیا وہ بالک
(۱۸۵۹ ، سروش سخن ، ۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .