یہ کوئی منہ کا نوالا توہے نہیں جو اتنی جلدی جواب دے دیا جائے ۔
(۱۹۶۴ ، نورمشرق ، ۲۵) ۔
۲۔ آسان کام نہیں ہے ، بہت دشوار ہے ۔
میں سمجھی تھی پہلے ہی یہ ڈھونڈیں گے بہانا
کچھ منہ کا نوالہ نہیں تلواروں کا کھانا
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۱ : ۱۲۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .