منہ مانگے دام بوسہء لب کے نہ دے سکے
پھر حضرتِ دل آپ خریدار کیوں ہوئے
بہت اچھا موقع ہے اس لیے کہ منھ مانگے دام دئے جائیں گے ۔
(۱۹۲۵ ، مینا بازار ، شرر ، ۲۲) ۔
اعلیٰ درجہ کی ڈھائی سو کم یاب قلمی کتابوں کے منہ مانگے دام فوراً دے دینا ،مہتمم مطبع سلطانی کے امکان میں کہاں تھا ۔
(۱۹۸۸ ، لکھنویات ادیب ، ۱۷) ۔
اف : دینا ، لینا ۔
(۱۹۸۸ ، لکھنویات ادیب ، ۱۷) ۔
[منہ مانگے + دام (رک)]
