رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔
اس بے دہن سے جس دم کرتا ہے لن ترانی
دیتی ہے آتش گل غنچے کے منھ میں لوکا
(۱۸۷۸ ، سخن بے مثال ، ۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .