کیوں بیگم صاحب ، جھوٹ تو نہیں کہتی ، مٹی پلید ہوئی یا نہیں منہ میں روٹی اور سر پر جوتی تو کس کام کی ۔
(۱۸۹۵ ، حیات صالحہ ، ۶۰) ۔
جب میاں ہی کو ہاتھ سے کھودیا تو عمر کس کے سہارے ٹیر ہوگی میکے میں بیٹھو گی تو منہ میں روٹی سر پر جوتی ۔
(۱۹۱۰ ، لڑکیوں کی انشا ، ۳۹) ۔
