اپنی ہتھلیوں سے آٹا چھٹانے لگی ، اظہر منہ نیچا کئے مسکرا رہا تھا ، بھابھی اس تاریخی روٹی کے ٹکڑے تو مجھے پکڑا دیجیے واقعی بہت لذیز ہے ، اس میں مزا ہی دوسرا ہے وہ ٹوٹی ہوئی روٹی کے ٹکڑے کھا رہا تھا اور منہ نیچا کیے مسکرا رہا تھا ۔
(۱۹۶۷ ، اک جہاں اور بھی ہے ، ۳۶) ۔
