اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔
اپنے رتبے سے جو بڑھ بڑھ کے بہت بولتے ہیں
منہ کے بھل اون کو گراتا ہے اڑیمار گھمنڈ
(۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۸۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .