( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ لَگانا محاورہ  

۱۔ منھ کے قریب لانا ، منھ میں رکھنا یا لینا ، ہونٹوں سے چھونا یا مس کرنا ، کھانے یا پینے کی عادت ڈالنا ۔
۲ ۔ پینا ، شراب پینا ۔
۳ ۔ چہرہ مس کرنا ، چہرہ کسی چیز کے قریب لے جانا ۔
۴۔ (i) بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔
(ii) توجہ کرنا ، شریک صحبت بنانا ، قریب کرنا ۔
۵۔ حمایت کرنا ، پرچک لینا.
(فرہنگ آصفیہ) ۔