لگے ہاتھ جوڑ کر منہ میں تنکالے کر عاجزی کرنے ۔
(۱۸۹۳ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۳۰۲) ۔
میر نے اس کو جواب میں لکھا کہ تو یہاں منہ میں تنکا لے کر آ اور بھوراج کی اطاعت کر ۔
(۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۴ : ۱۴۲) ۔
نہ تاب ِروکشی جب جذبہء دل سے ہوئی اس کو
لیا آخر کو تنکا کہربا نے ہار کے منہ میں
