( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ کو قُفل دینا محاورہ  

۱۔ کھانے پینے سے روکنا یا باز رہنا ۔
۲۔ منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.
(جامع اللغات) ۔