( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ ہی مُنہ مارے اور تَوبَہ تَوبَہ پُکارے کہاوت  

خود ہی سزا دے خود ہی پناہ مانگے ، اپنا الزام مظلوم کے سر تھوپے .
(فرہنگ آصفیہ) ۔