بھلا کس کے منھ میں دانت ہیں جو تعریف ِدرہائے دنداں میں منھ کھولے ۔
(۱۸۹۰ ، فسانہء دلفریب ، ۸۰) ۔
یہ ٹھگ تو بادشاہوں تک سے ہاتھ ملاتا ہے کس کے منہ میں دانت ہیں کہ اُسے سزا دے ۔
(۱۹۳۷ ، اشارات ، جوش ، ۴۸) ۔
کس کے منہ میں اتنے دانت تھے ، جو کچھ کہنے کی ہمت کرتا ۔
(۱۹۸۲ ، خدیجہ مستور ، بوچھار ، ۵۲) ۔
