سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔
جو کوئی ہو اوگال دان کا چور
منھ میں تھوکے ہے اُس کے ہر کوئی
(۱۸۷۰ ، الماس درخشاں ، ۲۸۸) ۔
بعض شعرا کے منھ میں خضر نے تھوکا تو اچھا کیا ۔
(۱۹۳۵ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۲۰ ، ۱۲ : ۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .