پردے ، دروازے یا پانی وغیرہ سے باہر سر نکالنا ، پردے وغیرہ سے چہرہ باہر کرنا ۔
حسن ایسا ہے ترا جو روز و شب شمس و قمر
منھ نکالے جھانکتے ہیں خیمہء افلاک سے
(۱۸۳۱ ، دیوان ناسخ ، ۲ : ۱۷۶) ۔
باغ کی نیچی سی دیوار پر سے منہ نکال کر مالی نے اس کو آواز دی ۔
(۱۹۶۵ ، دستک نہ دو ، ۲۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .