زبان رکتی ہی نہیں منہ میں بواسیر ہو گئی ہے وقت دیکھتی ہے نہ بیوقت جب دیکھو حق ناحق کی ٹائیں ٹائیں ۔
(۱۹۱۵ ، گلدستہء پنچ ، ۸۹) ۔
ابے بس ، زیادہ للو نہ چلاؤ ، تمہارے منہ میں بواسیر ہے کچھ اور نکل گیا تو مشکل پڑجائے گی ۔
(۱۹۷۰ ، غبار کارواں ، ۱۹۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .