۱۔ وہ شخص جس کی بات ناقابل اعتبار ہو ، کمزور قول والا.
(فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات) ۔
۲۔ نرم منھ کا گھوڑا جو لگام کا جھٹکا نہ سہارسکے.
(ماخوذ : نوراللغات ؛ جامع اللغات) ۔
۳۔ (مرغ بازی) اصل مرغ.
(فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .