مُنہ
میں گُھنگُنیاں/ گُھنگُھنیاں ڈال کَر بَیٹھنا / ڈالنا
محاورہ
رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔
اب اس نے منہ میں گھنگھنیاں ڈال کر بلا کی چپ سادھ لی ۔
(۱۹۸۷ ، شہاب نامہ ، ۱۸۲) ۔
بھائی جان بھی تو ّابا کے سامنے جاکر یوں بیٹھ رہتے منہ میں گھنگھنیاں ڈال کر ، جیسے بڑے اصیل ہوں ۔
(۱۹۸۹ ، مفتیانے ، ۲۱۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .