نہ واں موسیٰ کلیم اللہ بولے
مقرب چار سے کوئی منہ نہ کھولے
بڑے بڑے سوز خواں میرے سامنے منہ نہ کھول سکتے تھے ۔
(۱۸۹۹ ، امراؤ جان ادا ، ۱۲۵) ۔
جمیدار کیا بادشاہ ہے کہ ہمارے اوپر چاہے جتنا جلم اور جبرجستی کرے اور ہم منہ نہ کھولیں ۔
(۱۹۲۲ ، گوشہء عافیت ، ۱ : ۸۵) ۔
