کسی کے منہ چھپانے سے پڑے ہیں منہ لپیٹے ہم
کریں کیا اس کو ظاہر دل میں جو دردِ نہانی ہے
دکھوں کی ماری کامنی ، جو اپنے چھوٹے ہوئے سہاگ کے دھیان میں آٹھوں پہر منھ لپیٹے کونے میں پڑی رہتی تھی ۔
(۱۹۳۸ ، سریلی بانسری ، ۱۸۷) ۔
جی چاہتا ہے منھ لپیٹے پڑی رہو ۔
(۱۸۹۰ ، فسانہء دلفریب ، ۱۱۴) ۔
زبردستی کھانا کھلادیا تو کھالینا ، پھر منہ لپیٹ کے پڑ رہتے ۔
(۱۹۸۷ ، پھول پتھر ، ۳۳۶) ۔
