جہاں کئی بستیاں ویران ہوگئیں وہاں زمین نے سونے کی کانوں کے منہ کھول دیئے ۔
(۱۹۸۵ ، کھویا ہوا آدمی ، ۱۸۸) ۔
اس کام کے لیے ہندو خزانوں کے منہ کھول دیئے گئے ۔
(۱۹۷۸ ، پاکستان کے تہذیبی مسائل ، ۴۲) ۔
اس نے آپ کی رہائش گاہ یعنی حجرۂ مبارک کی تعمیر و تزئین کے لیے مال و زر کا منہ کھول دیا ۔
(۱۹۹۵ ، صحیفہ ، لاہور ، جولائی ، دسمبر ، ۳۸) ۔
