(کلمہء تنفر) دفعان ہو ، دور ہو ، پرے ہٹ ، یہاں سے ہٹ جا سامنے نہ آ، شکل نہ دکھا ، صورت نہ دکھا ۔
چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا منھ
اے شب ہجر تیرا کالا منھ
(۱۸۵۱ ، مومن ، ک ، ۱۳۰) ۔
جب وہ چلتے ہیں تو ہر نقش قدم کہتا ہے
منہ دکھا مجھ کو نہ اے فتنہء محشر اپنا
(۱۸۷۹ ، سالک (مرزا قربان علی بیگ) ، ک ، ۲۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .