کسی کام کے لیے لیاقت پیدا کرنا ، اپنے آپ کو کسی کام یا دعوے کے قابل بنانا ۔
تری صورت سے ہنسنا تھا نہ لازم
گلوں نے منھ کو بنوایا تو ہوتا
(۱۸۴۶ ، آتش ، ک ، ۴۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .