عورتوں کا کوسنا ، ایک کوسنا ، چہرے کو آگ لگ جائے ، منھ جل کر سیاہ ہو جائے ، خدا کی مار تیری صورت پر ، وغیرہ ۔
صرصر نے جو یہ کلام سنے ، لگی کوسنے کہ تیری جورو کے منھ کو جھلسا ، اور جو مجھے اپنی جورو کہے اُس کی صورت کو آگ لگاؤں ۔
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا ، ۱ : ۷۰۳) ۔
تیرے منھ کو جھلسا لگے ، بس نہیں ہے کہ تیرا منھ جھلسادوں ۔
(۱۸۸۹ ، سیر کہسار ، ۳۴۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .