میں نے کہا توتو سخت بدمذہب وہابی ہوگیا ہے.
(۱۸۷۰، خطوط سرسید، ۱۰۸)
جہاں تم یہ دیکھو گے کہ اکبر جاہل تھا ، دین الہی کا موجد تھا
(۱۸۷۰، طنزیات و مقالات ، ۵۱۷)
اسم کیفیت : بد مذہبی .
بادشاہ اور اہل دربار کو بے دینی اور بدمذہبی سے بدنام کرنے لگے.
(۱۸۸۳ء دربار اکبری ، ۴۰۳ )
[ بد + مذہب ( رک ) ]
