جس کی آواز میں دلکشی نہ ہو ، جس کی آواز کریہ ہو، کریہ الصوت .
ایک بد آواز پکار پکار کر قرآن پڑھتا تھا .
(۱۸۴۴، ترجمۂ گلستان ( حسن علی خان )، ۹۰)
اسم کیفیت : بدآوازی.
-
رئیس صاحب اپنی بے فنی اور بد آوازی پر نازاں سر محفل چنگھاڑ رہے ہیں
(۱۹۴۱، مقالات ماجد ، ۳۲۰)
[ بد + آواز (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .