حقیر و زار وہ رہتا ہے جس کو حرص دنیا ہے
کبھی بوٹی نہیں چڑھتی ہے جسم بددیانت پر
اسم کیفیت : بد دیانتی .
-
کسی شخص کا کسی فعل کو بددیانتی سے کرنا اسی حالت میں کہا جائے گا جب وہ اس نیت سے کیا ہوئے
(۱۹۲۱، مجموعۂ تعزیرات ممالک محروسہ سرکار علای، ۴ )
[ بد + دیانت ( رک ) ]
