فاسق و فاجر بے ایمان بدکار، بدگمان بے اعتبار کی اعتباری نہیں .
( ۱۶۳۵، سب رس ، ۲۳۰ )
فاسق اور بدکاروں سے دور رہنا .
( ۱۸۵۵، تعلیم الصبیان ، ۱۸ )
یہ شخص نہایت ہی بدکار اور زانی ہے .
(۱۹۱۴، دربار حرام پور ، ۱: ۳۱ )
دیاسوں بول کرم کے ابھال کوں تیرے
جو دھو سٹے مرے دل تھے تمام بدکاری
وہ عورت بدکاری . . . شہرہ آفاق تھی .
( ۱۸۳۸، بستان حکمت، گویا، ۸۳ )
یہ میرا لڑکا بچپن سے اپنی بہن کے عشق میں مبتلا تھا ـ ـ ـ بڑے ہوکر انھوں نے بدکاری شروع کردی.
(۱۹۴۰، الف لیلہ و لیلہ، ۱: ۱۰۷ )
[ بد + کار ( رک ) ]
