( تاریخی ا ُصول پر )


بَد نام () صف  

۱. رسوا ، بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو .
۲. ایک مرض ، جو گھوڑوں ، خچروں اور گدھوں کو ہوتا ہے .