مرزا صاحب کے شعر کا پہلا مصرع نہایت بد ترکیب ہے.
(۱۹۰۸، موازنۂ انیس و دبیر، ۲۸۲)
اسم کیفیت : بد ترکیبی .
-
بعض تو ایسے بد مذاق غزل گو ہیں کہ ان کی دماغی اور دلی بے ترکیبی پورے طور پر ان کی کم بینی . . . اور فرومایگی کا اظہار کرتی ہے .
(۱۸۹۷، کاشف الحقائق، ۲: ۴۵ )
[ بد + ترکیب (رک) ]
