یہ صفت کہ خوشبو ہے یا بدبو، اسی قوت ( شامہ ) کے ذریعہ سے ہم کو معلوم ہوتی ہے .
(۱۸۹۴، اردو کی پانچویں کتاب ، اسماعیل ، ۱۳۱)
بدبو سے ہوا کو ہے بساتا
کیچڑ میں غلیظ پھُد پھُداتا
(۱۹۶۶، اثر لکھنوی، عروس فطرت ، ۳۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .