لوگ مشہور کرتے ہیں کہ سلیم اور لوگوں کے مضمون چرا چرا کر باندھ لیتا ہے ، پھر یہ بھی اکثروں نے لکھ دیا ہے کہ معلوم نہیں یہ بات کیونکر مشہور ہوگئی . . . سچ ہے بد بھلا بدنام برا.
(۱۸۸۷، نگارستان فارس ، ۱۸۹)
تم سے زیادہ ایماندار شخص سارے شہر میں ملنا مشکل ہے مگر اس کو کیا کیا جائے بد بھلا بدنام برا .
(۱۹۴۷، فرحت ، مضامین ، ۵: ۲۱۳)
