اشک محرومی سے کیا امد رکھیں بد نصعب
آب رحمت سے نہ ھو سرسبز یہ وہ دانہ ہے
وہ بدنصیب چونکہ پرلے سرے کا نافرمان اور گستاخ تھا، کہنے لگا آپ گھبرایےنہیں میں تیر کر نکل آؤں گا.
(۱۹۳۴، قرآنی قصے ،۱۶)
متعصب شخص ان نعمتوں سے بد نصیب رہتا ہے.
(۱۸۷۶، تہزیب الاخلاق ، ۲: ۱۱)
تعلیم اور تربیت سے ملک عموماؔؔ بدنصیب رہتا ہے.
(؟ آیئنہ سراغ رسانی ،۴ )
اسم کیفیت : بد نصیبی.
-
بی نصیبن نصیب ہو نہ سکیں
بد نصیبی سی بد نصیبی ہے
[ بد + نصیب (رک) ]
