( تاریخی ا ُصول پر )


بَد بَدی سے نَہ جائے تو نیِک نیکی سے بھی نَہ جائے کہاوت  

چاہے برا آدمی اپنی برائی سے باز نہ آئے مگر نیک کو اپنی نیکی نہیں چھوڑنا چاہیے .
( جامع اللغات ، ۱: ۴۴۲)