نہ دارو اہے خون بد کیش بن
نہ چربی اے مغز بد اندیش بن
مجکو باتیں تیری تاثیر کریں کیا واعظ
پاس ہے اس بت بدکیش کے ایماں میرا
وہ ایک بد کیش حکمران تھا جو اپنی پیاس خون سے بجھاتا تھا .
( ۱۹۵۸، ہندوستان کے عہد وسطیٰ کی ایک جھلک ، ۲۱۳ )
اسم کیفیت : بد کیشی .
-
بد کیشی ان کی میں ہر گز شک نہٰں .
( ۱۸۵۵، غزوات حیدری، ۴۵۷ )
[ بد + کیش ( رک ) ]
