چلیا اپنے بت خانے کوں ہو کر ( کے ) شاہ
وہاں جا کر ( کے ) سجدہ کریا بد نہاد
زندہ نہ چھوڑے گی نگہ خشمگین یار
نیکی کی چشم داشت نہیں بد نہاد سے
حقیقت میں یہ ہے بڑا بد نہاد
ذرا دیکھنا اس کی عقِل فساد
اسم کیفیت : بد نہادی
-
اے فلک ڈر خداے برتر سے
یہ چلن چھوڑ بد نہادی کے
[ بد + نہاد ( رک ) ]
