۱ـ جس کی چال اچھی نہ ہو، بد رفتار گھوڑے کے لیے مستعمل .
( پلیٹس )
۲ـ برے چلن کا، غلط کار ( رک : اسم کیفیت )
اسم کیفیت : بد روی.
-
ابراہیم نے بد ذاتی و بدروی سے اپنا فائدہ اوروں کے نقصان میں دیکھا .
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۵: ۱۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .