جو ٹیڑھا ہو اور زاویہ قائمہ پر نہ ہو ( خصوصاً مکان جو منحوس خیال کیا جاتا ہے ) .
اس کی پروا نہ کر کہ چوکھٹے میں رینچ ہے یا بد گنیا ہوا جاتا ہے .
( ۱۹۲۴، 'اودھ پنچ ، لکھنئو ، ۹، ۴۹: ۵ )
[ بد + گنیا ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .