ایک روز شغال بد باطہن . . . ایک جو کا کھیت تر و تازہ دیکھ کر دوڑا آیا.
(۱۸۰۳، اخلاق ہندی ، ۲۴)
نہایت خود غرض اور بد باطن شخص تھا .
(۱۹۲۵، شروانی ، مقالات ، ۴۲۴)
اسم کیفیت : بد باطنی ، جیسے : اہل باطن کے متعلق ان کے یہ برے خیالات محض بد باطنی پر مبنی ہیں.
[ بد + باطن (رک) ]
