کیا آپ کے نزدیک سب بد دین اور مرتد ہیں .
(۱۸۷۸، تہذیب الاخلاق، ۴: ۶۳)
پولوس اگرچہ خود ایک مسیحی شخص تھا مگر اپنے مذہب کلیسا کے سخت فتوے کی رو سے لامذہب اور بد دین قرار دیا گیا .
(۱۹۳۱، مسیح اور مسیحیت، ۲۰۶)
اسم کیفیت : بددینی.
-
مجھکو اس قت عیسائیوں کے خیمے یاد آگئے جہاں صرف عورتوں کی پرستش کی جاتی ہے اور اس خیال سے مجھ کو یورپ کی بد دینی پر غصہ آگیا
(۱۹۰۴، مقالات ، شبلی ، ۱: ۱۲۸)
[ بد + دین ( رک ) ]
