اتفاقاََ قطب الدین خاں اس کے طرز سلوک اور معاش سے بد مظنہ ہوا .
ہر چند اسکو بلوایا مگر وہ نہ آیا.
(۱۸۹۷، کارنامہ جہانگیری ، ۵۸)
جس پر کسی جرم کا شک و شبہ ہو، ناقابل اعتبار .
( جامع اللغات ، ۴۲۶:۱).
[ بد + ع : مظنہ ( ظ ن ن ) ، ظنّ سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .