منصور کے وزرا میں سے ایک بد ہمت نے راے دی تھی کہ علما و فضلا کے وظیفے ۔ ۔ ۔ بند کر دیے جائیں۔
( ۱۹۰۷، شعر العجم ، ۲ : ۱۷۳)
اسم کیفیت : بد ہضمی ۔
-
عورت کا مافق ( کے موافق ) مت دبو بڑا بد ہمتی ہے .
(۱۸۰۰ ، قصہ گل ول ہر مز ، ۷۰ ب )
[ بد + ہمت ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .