جس کی نظر صرف برائی پر پڑے ، خوردہ بیں ، بری نظر سے دیکھنے والا.
آدمی کو چاہیے خود بیں نہ ہو
دوسرے کے واسطے بد بیں نہ ہو
(۱۸۰۳، گنج خوبی ، ۶)
اگر اس کو بدبیں کا کچھ خوف ہو
تو وہ پھوڑ دے شمع کی آنکھ کو
(۱۹۱۰، قاسم و زہرہ ، ۵۳)
اسم کیفیت : بد بینی .
[ بد + ف : بین ، دیدن ( دیکھنا ) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .